اخبارپروگرامتصاویر گیلریجامعہ جعفریہمرکز افکار اسلامیھوم پیج

نہج البلاغہ کا مطالعاتی مقابلہ

13 سوال 13 انعام

نہج البلاغہ کا مطالعاتی مقابلہ13 رجب المرجب کی مناسبت سے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نہج البلاغہ کے مطالعاتی مقابلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ نہج البلاغہ سے مولود کعبہ کے 13 فضائل تلاش کریں اور 13 انعامات حاصل کریں۔

پہلا انعام: 5000 روپے
دوسرا انعام: نہج البلاغہ + صحیفہ سجادیہ
تیسرا انعام: نہج البلاغہ
5 انعامات: نہج البلاغہ اور معرفت امام علی علیہ السلام
5 انعامات: شمع زندگی (از اقوال امام علی علیہ السلام)

سوال نمبر لکھ کر جواب میں فقط الف، ب، ج یا د لکھیں۔
جوابات 10 فروری تک درج ذیل کسی ایک نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

نتائج کا اعلان 12 فروری تعلیمات نہج البلاغہ کانفرنس جامعۃ المعصومین ٹرسٹ راولپنڈی میں کیا جائے گا۔

0302-5230406
0300-1731272

سوال ڈاؤنلوڈ کریں آن لائن سوالنامہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button