منظوم نہج البلاغہ
از شاعرِ نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدی
امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام کے کلامِ مظلوم کو منظوم ترجمے کے سانچے میں ڈھال کر قوم کو ہدیہ پیش کرنے پر شاعرِ نہج البلاغہ حجت الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی کو مبارک باد کہتے ہیں۔ مختلف افراد الگ الگ انداز میں کلامِ امامؑ کی خدمت میں مشغول ہیں۔ اللہ سبحانہ سب کی سعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ مولانا عابدی صاحب کی یہ کاوش سب سے منفرد ہے کیونکہ آپ کے ذریعہ پہلی بار نہج البلاغہ کا مکمل منظوم ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ مولانا عابدی صاحب کے عربی پر عبور اور علمِ عروض پر تسلّط کو علّامہ طالب جوہری نے یُوں سراہا: ”مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ نثری ترجمے پڑھ کر یہ ترجمہ نہیں کیا گیا بلکہ براہِ راست ہے اور اس خوبی کے ساتھ کہ شعریت سے خالی نہیں ہے۔“
مرکز افکارِ اسلامی مولانا عابدی صاحب کو اس کاوش پر دادِ تحسین پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتا ہے کہ انہوں نے یہ منظوم ترجمہ افکارِ اسلامی کی ویب سائٹ پر لانے کی اجازت مرحّمت فرمائی۔
ہم مولانا کے فرزند ارجمند جناب مولانا سید عبد الحسین عابدی صاحب نزیل حوزہ علمیہ قم کے بھی شکر گزار ہیں کہ اُنہوں نے اس کلام کو ترتیب دے کر ہمارے سپرد کیا۔ پروردگار ان کی زحمات کو قبول فرمائے۔ اس امید کے ساتھ کہ یہ ترجمہ کتابی صورت میں آئے اور زیادہ سے زیادہ قارئین اس سے مستفید ہوں۔
والسلام
مقبول حسین علوی
مرکز افکارِ اسلامی
یکم اکتوبر 2025
-
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 56
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ ہم مسلمان پیمبر ص کی معیت میں سدا اپنے ہی باپ، چچا،…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 55
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ تمہارا قول، میرا جنگ میں یہ پیش و پس کرنا اجل کی…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 54
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ وہ مجھ پر اس طرح سے بے تحاشا ٹوٹ کر لپکے کہ…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 53
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ وہ قربانی کا دنبہ پورا ہے جب یہ علائم ہوں کہ کان…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 52
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ یہ دنیا جارہی ہے کر چکی اعلان رخصت بھی اور اس کی…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 51
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ طلب کرتا ہے دشمن تم سے دیکھو جنگ کے لقمے تو اب…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 50
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ دلوں کی خواہشوں سے فتنوں کا آغاز ہوتا ہے کہ جن کی…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 49
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ تمام حمد ہے مخصوص اس خدا کے لئے جو مخفی چیزوں کی…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 48
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ خدا کے واسطے حمد و ثنا ہے جب بھی رات آئے اندھیرا…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 47
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ اے کوفہ پھر رہی ہے میری آنکھوں میں تری حالت کہ بازارٍ…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 46
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ خدایا! میں سفر کی زحمتوں سے اور اس سے واپسی کی وحشتوں…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 45
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ تمام حمد ہے مخصوص اس خدا کے لئے کہ نا امید نہیں…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 44
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ خدا سمجھے برا ہو مصقلہ کا کہ کام اس نے کیا شرفاء…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 43
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ مرا آمادۂ پیکار ہونا جریر بجلی جبکہ ہے اسی جا تو اہل…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 42
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ تمہارے بارے میں سب سے زیادہ مجھے رہتا ہے دو باتوں کا…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 41
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ وفا داری سدا صدق و صفا کے ساتھ رہتی ہے مری دانست…
مزید پڑھیں -
منظوم نہج البلاغہ خطبہ 40
منظوم ترجمہ: شاعر نہج البلاغہ مولانا سلمان عابدیؔ یہ جملہ تو صحیح ہے پر غلط مطلب وہ لیتے ہیں کہ…
مزید پڑھیں
